This form is only for Government Schools Teacher who want to make correction in their Basic Data Field Seniority Number. Please Enter correct Data –
اس فارم پر معلومات درج کرنے سے پہلے نوٹیفائڈ سنیارٹی نمبر کی تصدیق کر لیجے تاکہ غلط اندراج نہ ہو أ نوٹیفائڈ سنیارٹی لسٹ کے لیے سنیارٹی نوٹیفائڈ اتھارٹی سے رابطہ کریں
یہ فارم سکول انفارمیشن سسٹم میں اساتذہ کرام کی سنیارٹی نمبر کی درستی کے لیے بنیادی معلومات جمع کرے گا۔ اگر آپ یہ معلومات فراہم کریں گے تو یہ آپ کی اپنی مرضی ہو گی آپ چاہیں تو یہ فارم نہ بھریں اور اپنی متعلقہ سی ای او ایجوکیشن دفتر سے رابطہ کر لیں۔
یہ فارم اساتذہ کی سہولت کے لیے دسٹرکٹ اٹک سی ای او ایجوکیشن دفتر سے ترتیب دیا گیا ہے۔ اس فارم پر چلنے والے اشتہارات یوزر کے انٹرسٹ بیس پر گوگل ایڈسن کی مدد سے چا