
Alqalam Jowhar Nastaleeq
محبان اردو کے لیے ایک اہم اطلاع القلم جوہر نستعلیق کی آٹو کرننگ اور آٹو کشیدہ آپشنز کے ساتھ تکمیل بسم اللہ الرحمن الرحیم آج سے کئی سال پہلے جب القلم تاج نستعلیق ریلیز کیا گیا تھا تب ہی ہمارے ایک دوست محمد دین جوہر مدیر سہ ماہی مجلہ ”جی“ کے تعاون سے نفیس نستعلیق…