Losing My Self, Emotion Songs, 369Inspiration YT, Sad Music
0 Comments
October 18, 2020
تھکا ہارا گھر پہنچا صحن میں موجود سیڑھیوں پر قدم رکھا وہی سیڑھیاں جو مجھے میرے کمرے تک لے جاتی ہیں جوں جوں قدم اپر کی جانب اٹھاتا جسم بھاری سا محسوس ہونے لگتا۔ کمرے میں پہنچ کر ارادہ کیا کہ لیٹ جاوں شاید کچھ تھکن دور ہو جائے۔ لیٹا تو سوچوں کا ایک ریلا آیا اور بہا لے گیا۔
اجڑنا چاہتے ہو تو محبت کو دعائیں دومحبت میں وفائیں اب بھی ملتی ہیں کہیں اور کب؟زرا ٹھرو اگر وہ پھر تمہیں اظہار کر بیٹھےتمہیں…