WHAT IS AFFILIATE MARKETING IN URDU

INTRODUCTION TO “WHAT IS AFFILIATE MARKETING IN URDU”۔

Hi! Hope you all are doing well. Recently, during internet surfing, I observed that Pakistani Awam is very much worried about Affiliate Marketing and the basic concept and the working of Affiliate Marketing

I searched the internet for information related to this topic even on affiliate marketing in Urdu but did not find the conceptual study of Affiliate Marketing in the Urdu language.

امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے کچھ روز قبل انٹر نیٹ پر سرچ کے دوران مجھے اس بات کا اندازہ ہوا کہ ایفیلیٹ مارکیٹنگ کے بارے میں اردو میں  بہت کم تحریرں موجود ہیں۔ اور پاکستان کی عوام اس کے بارے میں کافی کچھ جاننے کی خواہش مند ہے۔

اسی وجہ سے میں نے سوچا کہ میں ایک ایسی تحریر لکھوں جس کو پڑھ کر آپ سب کو بنیادی کونسپٹ اور   بنیادی سوالات کے جوابات مل سکے اور ایفلیٹ مارکیٹنگ کو سمجھ کر اس سے پیسے کمائے جا سکیں۔اس تحریر کو اردو اور انگریزی دونوں زبانوں  میں تحریر کیا جا رہا ہے تاکہ دونوں طرح کی عوام کے لیے پڑھنے میں آسانی ہو۔

Affiliate Marketing (Internet Affiliate Marketing) is a virtual, hyperlinked, and information technology-based concept for online shopping malls and shops. Affiliate Marketing is based on four feet to hold the products from merchant/ advertisers and forward towards the Publishers. 

The publishers will further recommend these products to all social relations and try to force them to buy from merchants/ advertisers so they can make some money (commission money).

انتہائی سادہ الفاظ میں اگر بیان کیا جائے تو ایفلیٹ مارکیٹنگ سے مراد مارکیٹنگ کی ایک ایسی قسم ہے جس کو انٹر نیٹ کے ذریعہ بھی استعمال میں لا کر پیسے کمائے جا سکتے ہیں۔ جس طرح ہماری روزانہ کی زندگی میں بازاروں میں اشیا کی خریدو فروخت ہوتی ہے اسی طرح سے انٹر نیٹ پر بھی بازار موجود ہیں اور یہاں بھی خریدو فروخت کی جاتی ہے۔

ایفیلیٹ مارکیٹنگ کرنے والے لوگ انٹر نیٹ پر موجود بازاروں میں بکنے والی اشیا کو پروموٹ کرتے ہیں اور جب ان کے نام سے کوئی چیز سیل ہوتی ہے تو اس پر کمشن کی رقم حاصل کرتے ہیں۔

ہمارے ملک میں بہت سے طالب علم جنہوں نے نئی نئی ڈگری لی ہے اپنی اپنی زندگی میں اپنے علم کو استعمال میں لاتے ہوئے ایسا کوئی کام کرنا چاہتے ہیں جس سے وہ با آسانی پیسے کما سکیں۔

موجودہ دور میں جنکہ کرونا وائرس کی وجہ سے کاروبار ٹھپ ہو چکے ہیں انٹر نیٹ کے ذریعہ آمدنی کے متعلق بہت سے لوگ سوالات کرتے ہیں۔ اس تحریر کا مقصد بھی یہی ہے کہ ایسے سوالات کا درست جواب دیا جا سکے۔ امید ہے یہ تحریر آپ کے لیے بہت مفید ثابت ہو گی۔

Many of our educated girls and boys fresh graduates are trying to find an expert, effective and authentic way to Make Money Online with the help of Affiliate Marketing in Pakistan but not getting the right study over the internet.

They have to understand that to Make Money Online through reliable resources, first they have to clear the concepts about the topic.

The article is actually the outcome of my search on affiliate marketing Wikipedia in Urdu. Hope so this will help you a lot for better and conceptual understating.

YOUR REACTION AFTER READING THIS ARTICLE۔

I think if an educated person reads something, no matter if from random resources, defiantly gets an effect on the mind. This under-reading article on Affiliate Marketing is to explain the main concept of marketing with affiliations.

WHAT IS AFFILIATE MARKETING IN URDU

After reading this article you will also come to know about the worth of this concept and how it will allow you to make money online. You will get the answers to your basic questions for example How Affiliate Marketing Works and what is the meaning of Affiliate Marketing in Urdu and some other important questions. 

In this article, I will also be going to write the main concept in native language for my Pakistan Awam so be seated and read till the scroll bar ends.

اس تحریر کو پڑھنے کے بعد آپ جان سکیں گے کہ ایفیلیٹ مارکیٹنگ کا مقام کیا ہے اور بنیادی ڈھانچہ کس طرح سے کام کرتا ہے۔ آپ مارکیٹنگ کے اس انداز سے کس طرح گھر بیٹھے اچھے خاصے پیسے کما سکتے ہیں۔

ایفیلیٹ مارکیٹنگ کے بارے میں آپ کے ذہن میں موجود بہت سے سوالات مثال کے طور پر اس طرز کی مارکیٹنگ کا مطلب کیا ہے۔ ایفیلیٹ مارکیٹنگ انٹر نیٹ کے ذریعہ پیسے کمانے میں کس طرح مددگار ہے۔

اس تحریر کا کچھ مخصوص حصہ اردو زبان میں اس لیے بھی تحریر کیا جا رہا ہے کیونکہ بہت سے لوگ  اس طرح کی تحریروں کو انگریزی زبان میں سمجھنے سے قاصر ہوتے ہیں اور ان کی خواہش ہوتی ہے کہ ایسے تحریر جس سے کچھ سیکھنے کو ملے وہ قومی اور عوامی زبان میں ہو تاکہ ہر کوئی آسانی کے ساتھ سمجھ سکے۔

AFFILIATE MARKETING MEANING IN URDU۔

اس سے پہلے کہ ہم یہ سمجھ لیں کہ  ایفلیٹ مارکیٹنگ کس طرح کام کرتی ہے اور اس کے کیا فائدے ہیں ہم ان دو الفاظ کے معنی اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں سمجھ لیتے ہیں۔ ان دو الفاظ کو الگ الگ سمجھ لینے سے ہمیں یہ بات واضح طور پر سمجھ آ جائے گی کہ در اصل ایفلیٹ مارکیٹنگ ہے کیا۔

Before I discuss the structure and the concept of affiliate marketing, I decided to look at it as 2 separate words Affiliate and Marketing which are, when read together will create the whole concept of affiliate marketing.

AFFILIATE MEANINGS IN URDU۔

وابستگی ,  الحاق کرنا، ایک دوسرے کے ساتھ کار آمد و کاروباری روابط

Definition of Affiliate (Meaning of Affiliate or Affiliation): Affiliate means the connection between TWOs or depending on one on another.

According to the Oxford Dictionary officially attach or connect (a subsidiary group or a person) to an organization” for more concepts “a person or organization officially attached to a larger body”.

MARKETING MEANING IN URDU۔

  اشیا کی ترسیل برائے خرید و فروغ ,   اشیا کی فروغت کے لیے اشتہار بازی ,   منڈی میں خریدو فروخت  کے طریقہ کار

Definition of Affiliate (Meaning of Affiliate or Affiliation): A market is a place where products can be sold or buy but marketing is the technical procedure that how to sell or buy something.

According to the Oxford Dictionary “the action or business of promoting and selling products or services, including market research and advertising”

It means, any valid, under rule and law procedure that can be adopted by the dealers or market movers to sell or can buy the products, is known as marketing.

 دونوں الفاظ الگ الگ دیکھ اور سمجھ لینے کے بعد اب ہم ان الفاظ کو  ایک ساتھ دیکھتے ہیں اور پھر اس کا مطلب سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ پہلے لفظ کے متعلق ہمیں معلومات ملیں  کہ اس کا مطلب کسی چیز کا وابستہ ہونا یا کسی چیز کا کسی چیز سے الحاق ہونا ہے اور دوسرے لفظ کا مطلب بازار یا منڈی ہے جس میں خریدو فروخت کی جاتی ہے۔

ایفلیٹ مارکیٹنگ یعنی ایسا بازار جو الحاق شدہ ہو یا روابط یا وابستگی سے چلتا ہو ایفلیٹ مارکیٹ کہلاتا ہے۔ 

مزید سادہ اور آسان الفاظ میں اگر لکھوں تو ہماری عام زندگی میں تقریبا ہم ہر معاملے میں ایفلیٹ مارکیٹنگ کے ذریعہ سے ہی اشیا کی خریدو فروخت کرتے ہیں۔ انٹر نیٹ پر اسی طریقہ کاروبار کو ایفلیٹ مارکیٹ کہتے ہیں۔

آپ یوں سمجھیں کہ ایک  ایسا بازار جس میں خرید و فروخت کا عمل اس طرح سے کیا جاتا ہے کہ اس خرید و فروخت کے عمل کے دوران خریدنے والا اور پیچنے والا دونوں

کسی ایک ایسے شخص سے رابطہ میں ہوں جو خریدنے والے اس کے مطلوبہ ساز و سامان کی تفصیلات بیچنے والے سے حاصل کر کے اس طرح سے بیان کرے کہ خریدنے والا اس شخص کی وجہ سے بیچنے والی شخص سے سامان خرید لے اور بیچنے والا شخص سامان کے بکنے پر کچھ قیمت اس شخص کو دے جس کی وجہ سے خریدار نے خریداری کی۔ اس کو کمشن حاصل کرنا کہتے ہیں۔ 

اس ساری کہانی کو سمجھنے کے بعد اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس طرز کی خریدو فروخت انٹر نیٹ بازار میں کس طرح سے کی جاتی ہے۔ آپ انٹر نیٹ پر بازار کے متعلق سن کر شاید حیران ہوئے ہوں لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ

انٹر نیٹ پر بھی بازار موجود ہیں جن میں مادی اشیا کے ساتھ ساتھ برقی اشیا وغیرہ بھی خریدو فروخت کی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ ان بازارو ں میں الیٹرانک سروسز اور ہر طرح کی اشیا خردو نوش ، لباس وغیرہ سب فروخت ہوتے ہیں۔ 

اس بازار میں موجود دکانوں کو ای کامرس یا آنلائن شاپنگ ویب سائٹس کہتے ہیں۔ ان دوکانوں میں دوکاندار نہیں ہوتے بلکہ اشیا آپ اپنی مرضی سے سلیکٹ کر کے بذریعہ آنلائن نظام پیسے ارسال کر دیتے ہیں اور ویب سائٹ یا دوکان کے مالکان آپ کو وہ چیز بذریعہ کوریر سروس آپ کے دیئے ہوئے پتہ پر ارسال کر دیتے ہیں۔

ایفلیٹ مارکیٹنگ دراصل انہی دوکانوں پر خریداروں کو بکنے والی اشیا کی معلومات فراہم کر کے بھیجنے اور پھر اشیا کی فروخت کو کامیاب بنا کر دوکان داروں سے کمشن کے حصول کا نام ہے۔

آج کے اس جدید دور میں اور آنے والے دور میں اس قسم کے بازار اور خریدو فروخت بہت عام ہونے والی ہے۔ اس طرح کے بازاروں میں گھومنے کے لیے آپ کو گھر بیٹھ کر انٹر نیٹ کے ذریعہ گھومنا ہے۔

خریدار بھی اسی انٹر نیٹ کے ذریعہ تلاش کرنے ہیں۔ انٹر نیٹ پر موجود یہ دوکانیں خریداروں کو لے کر  آنے والے لوگوں کو مناسب کمشن دیتی ہیں جو ایک اچھا ذریعہ آمدنی ثابت ہوتا ہے۔

 

How affiliate marketing Works.

Affiliate Marketing is just like and advertisement campaign to promote some thing to sell. A person having a social reputation on internet will make Affiliate Marketing works. Affiliate Marketing work with social engagements.

To start with affiliate marketing first of all you have to make an account with affiliate marketing networks. These Affiliate Networks provide you a list of products with selling worth and commission rates along with Affiliate Links.

These Links will further published by the person having good social connection. Bloggers or Website Owners used these Links in product review articles to convince the audience and to choice the good product for use.

Affiliate Marketing is trending around the globe over the internet. Peoples having Instagram Accounts, having Facbook Pages, having other social network account make money from Affiliate Marketing.

How to start Affiliate Marketing with No Money

  • You will get paid from Affiliate Marketing Programs if you have social engagements on internet, if you have a blog with good visitor or if you have Instagram Account with good followers. Facebook Pages are mostly used to promote Affiliated Products to get handsome amount monthly.
  • Search for Good Affiliate networks for registration for example Amazon Associates Pakistan, Amazon Affiliates – Amazon Associates
  • After Creating Affiliate Account find a good product to promote for example Electronic Gadgets, Home Appliance etc.
  • Share you Affiliate Link with your social connections on Facebook Pages, Instagram Account, YouTube Shorts Channel, Blog or Website etc.

Conclusion

امید کرتا ہوں آپ کو یہ تحریر پسند آئی ہو گی ایفلیٹ مارکیٹنگ کے بارے میں پوچھے جانے والے دیگر سوالات کا بھی یہی پر جلد ہی جواب تحریر کروں گا۔ ایفلیٹ مارکیٹنگ کو کس طرح کامیاب بنایا جا سکتا ہے اس سے کس طرح پیسے کمائے جاتے ہیں ایس ای او اور ایمیل مارکیٹنگ کا ایفیلیٹ مارکیٹنگ سے کیا تعلق ہے، انٹر نیٹ مارکیٹنگ کو کس طرح استعمال میں لا کر اچھے پیسے کمائے جا سکتے ہیں۔ 

ہمارے اس بلاگ  سید حسن ڈاٹ اونلائن کو پڑھتے رہیں اپنی رائے سے کمنٹس میں آگاہ کریں اور ہماری تحریروں کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ کچھ نا کچھ ٹوٹا پھوٹا ہی سہی مگر علم جاری رہ سکے تحریر میں اگر کچھ کمی ہو تو معاف کیجے گا۔ اللہ کریم ہم سب کے علم میں اضافہ فرمائے اور ہمیں احسن طریق پر رزق عطا فرمائے آمین

سید حسن۔

E-SyedHassan

As salam alikom I am Syed Faizan-ul-Hassan from Attock, Punjab, Pakistan. student of Computer Science having good knowledge in Web Based and Desktop Applications Development with PHP, MYSQL & VB DOT NET. This is my e-syedhassan blog to write articles, provide web service. hope you will find best and informative content on this blog.

Leave a Reply