بے بحری 😒
ہجر میں رات یہاں تک پہنچی
عشق میں بات یہاں تک پہنچی
تجھ کو محسوس کیا چاروں طرف اپنے حسن
لمس شامل ہے ہوا میں تیرا
یہ ہوا چھو کے ترے ہاتھ یہاں تک پہنچی
سیدحسن، اٹک
بے بحری 😒
ہجر میں رات یہاں تک پہنچی
عشق میں بات یہاں تک پہنچی
تجھ کو محسوس کیا چاروں طرف اپنے حسن
لمس شامل ہے ہوا میں تیرا
یہ ہوا چھو کے ترے ہاتھ یہاں تک پہنچی
سیدحسن، اٹک