پروموشن ٹیگنگ کا یہ ڈیٹا 03 جولائی 2025 کو لیا گیا ہے اس ڈیٹا کو سکول انفارمیشن سسٹم کی ویب سائٹ پر بھی دیکھا جا سکتا ہے اس کے لیے

www.sis.pesrp.edu.pk

ویب سائٹ پر جائیں اس کے بعد ٹیچر اینڈ سٹاف میں جائیں اس کے بعد پینڈنگ پروموشن والے ٹیب پر کلک کریں لسٹ میں اپنا شناختی کارڈ نمبر سرچ کر لیں اور کفائف دیکھ لیں۔

یاد رہے اپنی پروموشن ٹیگنگ چک کرتے وقت اس بات کی تصدیق کریں کہ آپ کے پروموشن کے نوٹیفیکیشن کی تاریخ سنیارٹی نمبر اور پروموشن کی ڈیزگنیشن بالکل آپ کے پروموشن نوٹیفیکیشن کے مطابق ہونی چاہیے۔ اگر کسی قسم کی کوئی غلطی محسوس کریں تو فوری طور پر اپنے متعلقہ سی ای او ایجوکیشن دفتر سے رابطہ کریں۔ پروموشن یا ٹرانسفر رایونڈ کھلنے کے بعد آپ کے لیے درستی کروانا ممکن نہیں رہے گا اور پھر آپ کی پروموشن میں مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔

یہاں اپنا ریکارڈ تلاش کرنے کے لیے نیچے دیے گئے خانی میں شناختی کارڈ نمبر بغیر ڈیش کے لکھیں اور تلاش والا بٹن دبائیں۔

اپنا ریکارڈ تلاش کریں

“Keyword”
“teachers promotion 2025 tsc” , “teachers promotion 2025 pdf”, “tsc breaking news on teachers promotion 2025”, “tsc breaking news n teachers promotion 2025 today”, “tsc breaking news on teachers promotion 2025 today youtube”, “tsc breaking news on teachers promotion 2025 pdf”, “tsc breaking news on teachers promotion 2025 march”, “tsc breaking news on teachers promotion 2025 pdf today”, “latest news on teachers promotion 2025”, “tsc breaking news on teachers promotion 2025 kenya”, “tsc breaking news on teachers promotion 2025 july”, “tsc breaking news on teachers promotion 2025 today youtube live”, “list of successful teachers for promotion 2025”