SED-HR LEAVE ISSUE REPORT

جن اساتذہ کرام کا تبادلہ ہوا اور ایس ای ڈی ایچ آر پر رخصت کی درخواستیں ابھی تک پرانے ہی سکول کے ہیڈز کے پاس جا رہی ہیں یہ فارم فل کر سکتے ہیں۔ اس فارم سے موصول ہونے والا ڈیٹا ایس ای ڈی لاہور سے اپڈیٹ کروایا جائے گا۔ تاکہ رخصت وغیرہ کی درخواستیں نئے سکولز میں جا سکیں۔ یاد رہے یہ فارم آپ اپنی مرضی سے فل کر کے ڈیٹا سبمٹ کریں گے اگر آپ کو مناسب لگے تو فل کیجے۔ مزید یہ کہ آپ کا مسئلہ حل ہونے کے بعد اپنے پاسورڈ کو ضرور تبدیل کر لیں۔

فارم فل کرنے کے بعد آپ کو ٹریکنگ نمبر بھی موصول ہو گا جس کو استعمال کر کے آپ اپنے ڈیٹا کا سٹیٹس چک کر سکتے ہیں کہ مسئلہ حل ہوا یا نہیں۔

sedhr.pesrp.edu.pk

This form is used to collect data from specific teacher who are transferred from one school to another through QR Coded Orders after Current Transfer round. Leave Application might be still reflecting of such teacher in the account of previous school Heads. So this data is used to re-sync the account to update the SEDHR Profile for current schools.

Check your email address for tracking ID. Tracking ID will also showed to your after submission of this form.

SEDHR PESRP EDU PK LEAVE ISSUE REPORT FORM AND TRACKING

یہ فارم صرف ان اساتذہ کے لیے ہے جن کی رخصت کی درخواستیں ٹرانسفر ہونےکے بعد بھی پرانے سکولز میں ہی جا رہی ہیں۔ یاد رہے اس فارم کو فل کرنا یا نا کرنا آپ کا اپنا فیصلہ ہو گا۔ ڈیٹا لینے کا مقصد صرف اور صرف مسئلے کا حل کرنا ہے اور یہ فارم آسانی کے لیے بنایا گیا ہے تاکہ ڈیٹا کولیکٹ کر کے تمام اضلاع کو دیا جائے۔ یہ ویب سائٹ اور یہ فارم ضلع اٹک ایجوکیشن آفس سے ذاتی حیثیت میں محکمہ تعلیم کے لیے ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لیے اکثر استعمال کی جاتی ہے۔

Enter without dashes or with dashes.

Note: Handle password storage securely.
Warning: Storing passwords directly can be insecure. Consider hashing.

Check Submission Status