Urdu Poetry
اجڑنا چاہتے ہو تو محبت کو دعائیں دو

اجڑنا چاہتے ہو تو محبت کو دعائیں دو
محبت میں وفائیں اب بھی ملتی ہیں کہیں اور کب؟
زرا ٹھرو اگر وہ پھر تمہیں اظہار کر بیٹھے
تمہیں اپنی محبت کا یقین دے کر
تمہیں تنہا کہیں چھوڑے
تو پھر اک بار تم تنہا ہی رہ جاؤ
بکھر جاؤ اجڑ جاؤ
اجڑنا چاہتے ہو تو محبت کو دعائیں دو
سید حسن ، اٹک
10.6.2020
wah